۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر جوراب پاؤں کو نہ چھپائے یا یہ جوراب نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب بنے تو اس صورت میں نامحرم کے سامنے اس کا پہننا جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: جہاں پر نامحرم موجود ہو؛ کیا خواتین کے لئے باریک اور پاؤں کے رنگ والے (skin color) جوراب پہننے میں کوئی حرج ہے؟

جواب: اگر جوراب پاؤں کو نہ چھپائے یا یہ جوراب نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب بنے تو اس صورت میں نامحرم کے سامنے اس کا پہننا جائز نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .